ہاتھ خالی دل سوالی
اردو
محبت کا جنوں باقی نہیں ہے
مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے
صفیں کج، دل پریشاں، سجدہ بے ذوق
کہ جذبِ اندروں باقی نہیں ہے
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
دے ہدایت کر دے رحمت
سن لے میری صدا
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
تو نے سنبھالا
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
دے ہدایت کر دے رحمت
سن لے میری صدا
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
تو نے سنبھالا
ہاتھ خالی دل سوالی
ہاتھ خالی دل سوالی
گناہوں میں پل پل
زیست ہے میری
تو نظرِ کرم کر دعاؤں پہ میری
یہ در ہے تیرا مولا
اور ہم بھکاری
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
تو نے سنبھالا
ہاتھ خالی دل سوالی
مجھے سانسِ آخر پہ کلمہ عطا ہو
مجھے حوصلہ بھی
میرے لبوں پہ کلمہ عطا ہو
کلمہ عطا ہو
جو نکلے میرا دم
سجدے میں سر ہو
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
تو نے سنبھالا
ہاتھ خالی دل سوالی
مجھے روزِ محشر شفاعت عطا ہو
مجھے حوضِ کوثر کا پانی عطا ہو
یہی ہے تمنا یہی آرزو ہے
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
دے ہدایت کر دے رحمت
سن لے میری صدا
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
بھٹکا تھا دشتِ گناہ میں
تو نے سنبھالا
ہاتھ خالی دل سوالی
لبوں پہ دعا
ہاتھ خالی دل سوالی
ہاتھ خالی دل سوالی
نشید اسٹیشن کی حمایت کریں
ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔