Nasheed Stationنشید اسٹیشن
home مرکزی صفحہ
record_voice_over نشید خواں
backup اپلوڈ کریں
نشید اسٹیشن iOS اور Android پر بھی دستیاب ہے
App Store IconPlay Store Icon
رازداری کی پالیسی | استعمال کی شرائط
dev (3/5/2026)
search

مولا عربک

فيضان رياض
play_arrow75 بار چلایا گیاaccess_time2 سال پہلے

اردو

مولا مولا مولا ہو تیرا کرم، مولا ہو تیرا کرم مولا

آئی یہاں خوشحالی کی بہار

کتنے برسوں کا ہے یہ انتظار

پاکستان جو تُو نے ہے دیا

اس کو زمین پر جنت سا بنا

ہو مولا ہو تیرا کرم، مولا ہو تیرا کرم مولا

مولا

امن و محبت کے دن دے دے

ہم نے ہے لمبی رات گزاری

محنت سے ہے عظمت ساری

مانے گی اب قوم ہماری

تُجھ پہ ہے اے وطن جان و دل

جان و دل بھی فدا

پاکستان کو جنت سا بنا

ہو تیرا کرم، مولا ہو تیرا کرم مولا

مولا

اپنے وطن سے پیار نبھاتے

سارے دن بیتیں گے ہمارے

کوئی کسی کا حق نہ مارے

جینے دے اور جی لیں سارے

تُجھ پہ ہے اے وطن جان و دل

جان و دل بھی فدا

پاکستان کو جنت سا بنا

ہو تیرا کرم، مولا ہو تیرا کرم مولا

آئی یہاں خوشحالی کی بہار

کتنے برسوں کا ہے یہ انتظار

پاکستان جو تُو نے ہے دیا

اس کو زمین پر جنت سا بنا

ہو مولا ہو تیرا کرم، مولا ہو تیرا کرم مولا

مولا

favorite

نشید اسٹیشن کی حمایت کریں

ہم بڑے سرمایہ کاروں کی طرف سے فنڈ نہیں پاتے - صرف چند آزاد ڈویلپرز ہیں جو نشیدوں کے لیے ایک صاف، اشتہار سے پاک پلیٹ فارم بنانا چاہتے تھے۔ آپ کے عطیات اس پروجیکٹ کو زندہ اور بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • مولا عربک
  • فيضان رياض
  • نشید خواں
  • مرکزی صفحہ
یہ بھی دستیاب ہے
English • عربى • বাংলা • Türkçe