Rabu zidni ilma
Junaid Jamshed
28 Plays2 years ago
اردو
ربِّ زدنی عِلماً
علم کی روشنی زندگی کے لیے
اے خدا علم کی روشنی کر عطا
عقل و دانش بھی ہے یہ تیرا کرم
یوں ہی کرتا رہے تو عطا
ربِّ زدنی عِلماً
علم کا ذکر ہے تیرا قرآن بھی
آج اس کی طلب میں ہے انسان بھی
کہ جہالت کے سارے اندھیرے مٹیں
ہر مسلمان کی ہے دعا
ربِّ زدنی عِلماً
علم