jo quran mitanay aye ga
اردو
ہاں ہاں ہاں ہاں
بٹ جائے گا وہ خود جو قرآن مٹانے آئے گا، جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
وحدت کا ہے تقاضا، روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سونے والو! اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ اکبر
قرآن رہنمائی، منہجِ حکمرانی ہے
تو منہجِ عمر کیسے نبھانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر
ہوگی وہ صبح روشن، جس دن میرے خدایا
طاغوتوں کے سر کو تلواروں سے اڑانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر
مل جائے گا تجھے گر کوئی حیدر جیسا
ضرب سے تیرا سر ایسے ٹھکانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر
ہوش میں آؤ تم ذرا سا، وہ وقت آ رہا ہے
سیدھا اِس فتنہ کو خود رب مٹانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر
وحدت کا ہے تقاضا، روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سونے والو! اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا صنم جو قرآن جلانے آئے گا
اللہ اکبر
Support Nasheed Station
We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.