Chand Sitara
Faizan Riaz
88 Plays2 years ago
اردو
دل دل دارا شاہکارا ایک چاند ایک ستارا
دل دل دارا چاند ستارا
دل دل دارا شاہکارا
ایک چاند ایک ستارا
جس دیس کے پرچم پہ چاند اور ستارا
اس دیس میں ہو کیسا اندھیارا ہی اندھیارا
اندھیارے کو جانا ہے
کرنوں کو تو آنا ہے
دل دل دارا چاند ستارا
دل دل دارا شاہکارا
ایک چاند ایک ستارا
ایک بات مگر پیاروں کو بتانا ہے
وہ چاند اور تارے سورج کو دیکھتے ہیں
سورج تو تم ہو لوگو
گر تم ہی نہ چمکو گے
تو چاند اور ستارے کیسے بھلا دمکیں گے
دل دل دارا شاہکارا
ایک چاند ایک ستارا
دل دل دارا شاہکارا
ایک چاند ایک ستارا
ایک چاند ایک ستارا
Support Nasheed Station
We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.