Aiteebar
Faizan Riaz
449 Plays2 years ago
اردو
اعتبار بھی آ ہی جائے گا
ملو تو سہی، راستہ کوئی مل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا
آ ہی جائے گا، آ ہی جائے گا دھوپ میں کھڑا جل رہا ہوں میں
سایہ دو مجھے یہ میرا جنوں، یہ میری جلن ہے میری سزا
میری یہ تھکن کہہ رہی ہے کیا، سنو تو سہی، سنو تو سہی
اعتبار بھی آ ہی جائے گا، آ ہی جائے گا
کیا ہوا اگر زندگی ذرا الجھ سی گئی، سوچو تو ذرا
جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں، ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی پیار ویار بھی ہو ہی جائے گا
ملو تو سہی، راستہ کوئی مل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا، آ ہی جائے گا
آ ہی جائے گا
Support Nasheed Station
We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.