"Jo Quran mitane aaye ga"
اردو
ہاں ہاں ہاں ہاں
لٹ جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا، جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
وحدت کا ہے تقاضا، روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سوئے ہوؤں کو اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
قرآن رہنمائی، مقصود حکمرانی
تو ہی عمر کی شرط کیسے نبھانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
ہوگی وہ صبح روشن جس دن میرے خدایا
دجالوں کے سر کو تلواروں سے اڑانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
مل جائے گا تجھے گر کوئی علی کے جیسا
ضرب سے تیرا سر ایسے ٹھکانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
ہوش میں آ جاؤ تم ذرا سا، وہ وقت آ رہا ہے
اِس زندگی کو خود رب مٹانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
وحدت کا ہے تقاضا، روکو نہ ظالموں کو
کوئی بھی سوئے ہوؤں کو اب نہ جگانے آئے گا
جل جائے گا خود جو قرآن مٹانے آئے گا
اللہ ھو اللہ ھو
Support Nasheed Station
We are not backed by big investors - just a few independent developers who wanted to create a clean, ad-free platform for nasheeds. Your donations help keep this project alive and growing.