তেরি রহমত কী আতা
اردو
اے رسول بھولے نہ کبھی تیری رحمت کی عطا تیری چاہت جو ملی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
محشر میں جو کہے امتی امتی
اے رسول بھولے نہ کبھی
تیری رحمت کی عطا تیری چاہت جو ملی
کیسے وہ دن تھے سارے عالم میں
تسکین دل دی اپنے غم میں
خوشبو سی پھیلی دنیا میں
کیسے وہ دن تھے سارے عالم میں
تسکین دل دی اپنے غم میں
خوشبو سی پھیلی دنیا میں
سارے صحابہ گلشن مہکتا
نام محمد صلی علٰی
اے رسول بھولے نہ کبھی
تیری رحمت کی عطا تیری چاہت جو ملی
اُن کے بِنا ہم کچھ بھی نہیں
سَنوری ہے یہ زندگی
یہی دُعا ہے دِل نے کہا ہے
نظرِ کرم ہو یوں ہی
اُن کے بِنا ہم کچھ بھی نہیں
سَنوری ہے یہ زندگی
یہی دُعا ہے دِل نے کہا ہے
نظرِ کرم ہو یوں ہی
راستے میں اُن کے جو بھی چلا ہے
نہ جانے کیا کیا اُس کو ملا ہے
خَیرُ الوَرٰی انہیں کہتے ہیں
راستے میں اُن کے جو بھی چلا ہے
نہ جانے کیا کیا اُس کو ملا ہے
خَیرُ الوَرٰی انہیں کہتے ہیں
وہ ہے سہارا ٹوٹے دِلوں کا
نام محمد صلی علٰی
اے رسول بھولے نہ کبھی
تیری رحمت کی عطا
تیری چاہت جو ملی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
سارے نبیوں میں ہے میرا نبی
محشر میں جو کہے امتی امتی
اے رسول بھولے نہ کبھی
تیری رحمت کی عطا
تیری چاہت جو ملی
تیری رحمت کی عطا
تیری چاہت جو ملی
নাশীদ স্টেশন সমর্থন করুন
আমরা বড় বিনিয়োগকারীদের দ্বারা সমর্থিত নই - শুধুমাত্র কয়েকজন স্বাধীন ডেভেলপার যারা নাশীদের জন্য একটি পরিষ্কার, বিজ্ঞাপন-মুক্ত প্ল্যাটফর্ম তৈরি করতে চেয়েছিলেন। আপনার দান এই প্রকল্পটিকে জীবিত এবং বর্ধমান রাখতে সাহায্য করে।