مولا
اردو
مولا مولا مولا، ہو تیرا کرم مولا، ہو تیرا کرم مولا
آئے یہاں خوشحالی کی بہار
کتنے برس سے ہے یہ انتظار
پاکستان جو تو نے ہے دیا
اس کو زمیں پر جنت دے بنا
ہو مولا، ہو تیرا کرم مولا، ہو تیرا کرم مولا
مولا
امن و محبت کے دن دے دے
ہم نے لمبی رات گزاری ہے
محنت سے ہی عظمت ساری
مانے گی اب قوم ہماری
تجھ پہ ہے اے وطن جان و دل
جان و دل بھی فدا
پاکستان کو جنت دے بنا
ہو تیرا کرم مولا، ہو تیرا کرم مولا
مولا
اپنے وطن سے پیار نبھائیں
سارے دن بیتیں گے ہمارے
کوئی کسی کا حق نہ مارے
جینے دے اور جیئیں سبھی
تجھ پہ ہے اے وطن جان و دل
جان و دل بھی فدا
پاکستان کو جنت دے بنا
ہو تیرا کرم مولا، ہو تیرا کرم مولا
آئے یہاں خوشحالی کی بہار
کتنے برس سے ہے یہ انتظار
پاکستان جو تو نے ہے دیا
اس کو زمیں پر جنت دے بنا
ہو مولا، ہو تیرا کرم مولا، ہو تیرا کرم مولا
مولا
ادعم محطة الأناشيد
نحن لسنا مدعومين من مستثمرين كبار - فقط عدد قليل من المطورين المستقلين الذين أرادوا إنشاء منصة نظيفة وخالية من الإعلانات للأناشيد. تبرعاتك تساعد في إبقاء هذا المشروع حياً ونموه.